پراویڈنٹ فنڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رقم جو کسی ملازم کی تنخواہ سے ماہ بماہ کٹوتی کر کے جمع کی جائے تاکہ سبک دوشی کے بعد اس کی آئندہ زندگی میں کام آسکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رقم جو کسی ملازم کی تنخواہ سے ماہ بماہ کٹوتی کر کے جمع کی جائے تاکہ سبک دوشی کے بعد اس کی آئندہ زندگی میں کام آسکے۔